4 ڈگری ٹھنڈے پانی میں پیراکی

Share using
جمہوریہ چیک کے شہر پراگ میں ہونے والے اس انوکھے مقابلے میں 400 کے قریب افراد شریک ہوئے جن میں 87 سال کی ایک بزرگ خاتون بھی شامل تھیں۔
Originally published at - http://www.urduvoa.com/a/3665670.html
Share using