ومن سیفٹی ایپ

Share using
خواتین پر تشدد کے تدارک کے لیے پنجاب میں ’موبائل ایپ‘ متعارف کروائی گئی ہے۔ اس موبائل فون ایپلکیشن کو استعمال کرتے ہوئے خواتین تشدد اور ہراساں کرنے کے واقعات کو رپورٹ کروا سکتی ہیں، جس پر اُنھیں فوری طور پر مدد فراہم کی جائے گی۔
Originally published at - http://www.urduvoa.com/a/3664620.html
Share using



NEWSTV