Pakistan honours Dr. Abdus Salam who won Nobel Prize in 1979 - BBCURDU

Share using
صدر پاکستان ممنون حسین نے قائد اعظم یونیورسٹی کے فیزکس کے شبعے کو اقلیتی احمدی برداری کے نوبل انعام یافتە ڈاکٹر عبدالسلام کے نام پر رکهنے کی منظوری دے دی ەے۔ گزشتە ماە اچانک وزیر اعظم نواز شریف نے داکٹر عبدالسلام کی وفات کے بیس برس ان کی خدمات کو سراەتے ەوئے قاید اعظم یونیورسٹی کے فزکس کے ایک ڈیپارمینٹ کا نام ڈاکٹر سلام کے نام پر رکهنے کا اصولی فیصلە لیا تها۔جەاں بیشتر پاکستانی انتے برسوں بعد ڈاکٹر عبدالسلام کی خدمات کے اعتراف کو سراەا رەے ەیں وەی بعض احمدی محالف مذەبی گرەون نے اس کی محالفت کی ەے۔ اسلام آباد سے ارم عباسی
Share using

Random Video from Archives