اسپین: فائر فائٹرز نے کی بیمار بچوں کے لیے ڈرل

Share using
اسپین میں آگ بجھانے کے عملے نے ایک اسپتال میں داخل بچوں کا دل بہلانے کے لیے ایک خصوصی مشق کی جس میں پہلے وہ کھڑکیوں کے راستے بچوں کے کمروں میں داخل ہوئے اور پھر انہیں ریسکیو انداز میں وہاں سے نکالا۔
Originally published at - http://www.urduvoa.com/a/spain-fire-fighters-drill/3661330.html
Share using



NEWSTV